حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں واقع دیر ابو مشعل کے قریب حملہ کر دیا جہاں فلسطینیوں اور صیہونیوں میں شدید جھڑپیں بھی ہوئیں۔
جھڑپوں کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے اندھادھند فائرنگ شروع کر دی جس میں ایک فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔
رواں سال جنوری میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینچری ڈیل منصوبے کی رونمائی کے بعد سے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی جارحانہ کاروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
ایسی صورت حال میں بھی متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی استواری کا قدم آگے بڑھا کر فلسطینیوں کے خلاف جرائم مزید تیز کئے جانے کی راہ ہموار کر دی ہے۔
![صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت](https://media.hawzahnews.com/d/2020/08/13/4/996319.jpg)
حوزہ/غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔
-
امریکہ نے اپنے نوکر ملک سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا حکم دیدیا ہے
حوزہ/امریکہ کا سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کا حکم،متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کے بعد…
-
ٹرمپ کی بڑی بہن نے ٹرمپ کو ظالم، سفاک اور جھوٹا قراردیدیا
حوزہ/مرییا نے ٹرمپ بیری نے اپنے بھائی کو ظالم اور جھوٹا قرار دیا ہے۔
-
ایام عزاء کی مناسبت سے شام میں حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو سیاہ پوش
حوزہ / ماہ خون و قیام اور ایام عزائے حسینی علیہ السلام کی مناسبت سے شام میں حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں سیاہ چادر لگاۓ گۓ۔
-
عزاداری سید الشھداء نے فکر یزیدی اور تکفیری عناصر کی نیدیں حرام کردی، علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/ کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عاشورہ عالم انسانیت کو شعور دیتا ہے کہ وہ حق و باطل کی پہچان کریں کہا کہ عزاداری سید الشھداء نے تکفیری…
-
بحرین میں حکومت کی جانب سے ممانعت کے باوجود عزاداری امام حسین کا انعقاد
حوزہ / بحرین کے علاقے المصلیٰ میں شیعیان اہل بیت(علیھم السلام) نے حکومت بحرین کی جانب سے ممانعت کے باوجود عزاداری امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا ہے۔
-
برطانیہ میں اسلامی انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ / برطانیہ میں اسلامی حقوق بشر کمیشن نے تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے سابق جنرل سیکرٹری کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ تسخیری کی دینی تعلیمات و مجاہدانہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا، حزب اللہ لبنان
حوزہ/حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
مراکش، اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرے گا
حوزہ/ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے بعد مراکش نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرے گا ۔
-
اسرائیل سے تعلقات کے فائدے!
حوزہ/ جناب خورشید قصوری صاحب نے تو حد ہی کر ڈالی اور کہا کہ اسرائیل کے ساتھ پاکستان کے تعلقات سے پاکستان کو سائنٹفک ترقی ملے گی اور پاکستان کی زراعت کو…
-
کویت میں کرونا کے باوجود منظم عزاداری کی مثال
حوزہ/ اس دفعہ کا محرم ہرسال کی نسبت وباء کی صورتحال میں مختلف ضرور مگر غم حسین علیہ اسلام اور عشق اہلبیت علیہم السلام میں کی کوئی کمی نہیں آئی۔
-
نجف اشرف، مرکزی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی میں "عشرہ مجالس" محرم کا اہتمام
حوزہ/ اس سال مجالس عزا کا اہتمام مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف اور طبی ماہرین کی ہدایات کی پابندی کے ساتھ منعقد کی جارہی ہیں۔
-
علامہ اشفاق واحدی شیعہ علماء کونسل پاکستان:
تکفیری عناصر کی عزاداری سید شہداء اور مجالس میں مشکلات پیدا کر کے ریاست مدینہ و حکومت پاکستان کو بد نام کرنے کی کوشش
حوزہ/ تکفیری عناصر عزاداری سید شہداء اور مجالس کے لیے مشکلات و رکاوٹیں پیدا کر کے ریاست مدینہ اور نئے پاکستان کی حکومتی پالیسیوں کو بد نام کرنے کی کوشش…
-
سعودی نے عزاداری سیدالشہداء کی نہیں دی اجازت!
حوزہ/ آل سعود کے حکام نے قطیف اور الاحساء کے مکینوں کو اس سال عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی اور انھیں مختلف قسم کی دھمکیاں بھی دیں۔
-
سید مقتدیٰ صدر:
امام حسین علیہ السلام تمام بشریت کے رہبر ہیں
حوزہ / سید مقتدیٰ صدر نے کہا: امام حسین علیہ السلام ایک انسانی رہبر ہیں۔ ان کے قیام کا مقصد حقیقی اسلام کے ذریعہ صلح و امن کا قیام تھا۔
-
لبنانی اہلسنت عالم دین:
امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب کسی خاص فرقہ سے مخصوص نہیں بلکہ تمام مسلمانوں سے متعلق ہیں
حوزہ / جمعیت قولنا و العمل کے سربراہ اور لبنان کے اہل سنت عالم دین شیخ احمد القطان نے ماہ محرم کی مناسبت سے تقریر کرتے ہوئے کہا: ماہ محرم ہر سال مشرق اور…
-
آئی ایس او کیجانب سے 21 اگست کو یوم "نامنظور اسرائیل" منانے کا اعلان
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے یوم احتجاج کے اعلان کیساتھ، ساتھ پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اسرائیل کو کسی صورت…
-
جنوبی افریقا، 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
حوزہ/ جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
-
کس نے پایا کس نے کھویا؟
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل تعلقات
حوزہ/ امریکہ اور اسرائیل کبھی کسی کے نہیں رہے ہیں چہ برسد امت مسلمہ کے۔مصر اور اردن کو ملکی روابط قائم کرنے سے کیا حاصل ہوا ؟۔
-
غاصب دشمن کے خلاف ہمہ گیر جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں،فلسطینی رہنما
حوزہ/فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی برقراری کے معاہدے کی کھلی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔ رام اللہ میں فلسطینی رہنماؤں…
-
فلسطین امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ کو قبول نہیں کرتا، اسماعیل ہانیہ
حوزہ / تحریک "حماس" کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ نے کہا: فلسطین متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کو قبول نہیں کرتا۔
-
سعودی عرب میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ عزاداری سید الشہداء(ع) کا انعقاد
حوزہ / تمام تر سختیوں کے باوجود سعودی عرب میں سینکڑوں کی تعداد میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام نے اپنے گھروں اور مساجد کے سامنے کھلی فضا میں عزاداری سید…
-
عراقی پارلیمنٹ کے نمائندہ:
عراق میں امریکی مداخلت برداشت نہیں کریں گے اور نہ ہی عراق کو کبھی امریکہ کی ریاست بننے دیں گے
حوزہ / محمد کریم البلداوی نے کہا: ملت عراق، عراق میں امریکی سیاست کو قبول نہیں کرتی اور اس کی ہرگز اجازت نہیں دیتی کہ عراق امریکہ کی ریاست میں تبدیل ہو…
-
کرونا میں مبتلا شخص کا مسجد میں جانا حرام ہے، وزیر اوقاف مصر
حوزہ / مصر کے وزیر اوقاف محمد مختار جمعہ نے کہا: کرونا وائرس میں مبتلا شخص کا نماز کیلئے مسجد میں جانا حرام ہے اور اسے گھر میں نماز پڑھنی چاہئے۔
-
سربراہ مجلس اعلی اسلامی شیعہ لبنان:
اسرائیل کا لبنان پر حملہ،بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی
حوزہ / آیت اللہ عبدالامیر قبلان نے حزب اللہ لبنان کے سرحدی دیہی آبادیوں پر اسرائیل کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین اور لبنان…
-
شیعہ سنی عزاداری سید الشھداء میں شریک ہو کر سب کے عزائم ناکام بنا دیں، علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/ جو عزاداری کو محدود کرنے کی باتیں کرتے ہیں انہیں اسلام اور دین الہی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
-
فلپائنی خاتون نے کیا دین اسلام قبول
حوزہ / فلپائن کی ایک خاتون نے نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں اپنی زبان پر کلمہ شہادتین جاری کرکے دین اسلام اور مذہب جعفری قبول کیا۔
-
کربلا معلی سے براہ راست نشریات کے حصول کے لیے بلا معاوضہ فریکوئنسی فراہم
حوزہ/ کربلا میں جاری مراسم عاشوراء اور عزاداری کو براہ راست نشر کرنے کے لیے تمام میڈیا ہاؤسز کو بلا معاوضہ فریکوئنسی فراہم کی جا رہی ہے ۔
آپ کا تبصرہ